نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بلیسٹک میزائلوں کو جنگی بیڑے میں شامل کرنے کے بیان پر جان کیری کا کہنا تھا کہ روسی صدر کا بیان الوقت- روسی صدر ولاد میر پیوٹن کی جانب سے بین البر اعظمی بلیسٹک میزائلوں کو جنگی بیڑے میں شامل کرنے کے بیان پر جان کیری کا کہنا تھا کہ روسی صدر کا بیان انتہائی تشویشناک ہے لیکن امریکا روس کے ساتھ تعلقات ک ...
بلیسٹک میزائل یمنی میزائل کا راستہ روکنے میں ناکام رہے ہیں۔
در ایں اثنا یمن کے سابق صدر علی عبداللہ الصالح نے ملک کے قبائل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب سے ملنے والی سرحد پر جارحین سے لڑنے والے یمنی مجاہدین کی بھرپور مدد کریں۔
علی عبداللہ صالح نے کہا کہ سعودی عرب سے ملنے والی سرحد پر موجود یمنی ...